پی ٹی آئی رہنما کو تحفظ فراہم کرنے کا بھی حکم ، سندھ اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری
گزشتہ روز اچانک علی زیدی کے گھر کو سب جیل قرار دینے کے احکامات منسوخ کر دیئے گئے۔
فردوس شمیم نقوی کونامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیا
کراچی معاشی حب ہے، اس کی ترقی سے ملک کی ترقی ممکن ہے، عمران خان
آج ہمارے اراکین کو اسمبلی میں آنے نہیں دیا گیا، میں اپنی سیٹ سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔
یہ ایک 6 کا ٹولہ ہے جسے ہمیں ڈھونڈنا ہے، رہنما پی ٹی آئی
اطلاعات ہیں کہ پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت نے انہیں مستعفی ہونے کا کہا
فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ سندھ کے اداروں کو خراب کرنے والوں میں مصطفیٰ کمال بھی شامل ہیں۔
وزیر کو پابند کیا جائے کہ جب تک کے الیکٹرک کا مسئلہ حل نہ ہو وہ کراچی سے نہ جائیں، فردوس شمیم نقوی
وعدہ کیا ہے کہ 2030 تک تعلیمی شرح سو فیصد تک لائیں گے تاہم سندھ میں شرح خواندگی بڑھنے کے بجائے کم ہوئی، فردوس شمیم نقوی
اگر آئی جی سندھ کی تبدیلی پر وزیراعلیٰ سندھ کی وزیراعظم سے بات ہوئی تھی تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے۔ فردوس شمیم نقوی
وزیر اعظم نے عمران اسماعیل کو اس معاملے پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا کام سونپ دیا، ذرائع
سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی کی تقریر کے دوران پیپلزپارٹی ارکان کے طنز پر پی ٹی آئی ارکان شیخ پا ہوگئے
سندھ کی تقسیم کے حق میں نہیں ہیں، پیپلز پارٹی نے معاملے پر بلاوجہ شور مچا رکھا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ جس شہر میں امن نہیں ہو گا وہ شہر کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔










