ایشیا کا نوبل انعام: پاکستانی امجد ثاقب بھی جیتنے والوں میں شاملAugust 31, 2021ویب ڈیسک0 پاکستان کے سماجی کارکن 64 سالہ محمد امجد ثاقب اپنی نوعیت کے پہلے بلاسود اور بغیر ضمانت کے مائیکرو فنانس پروگرام کے بانی ہیں۔