ایرانی خاتون باکسر نے وارنٹ جاری ہونے پر وطن واپسی ملتوی کردیApril 20, 2019ویب ڈیسک0 صدف خادم کے نمائندے نے بتایا ہے کہ ایران میں حکام نے نہ صرف صدف خادم بلکہ مقابلے کے منتظم مہیار منشی پور کے خلاف بھی گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے ہیں۔