’گھوٹکی اورقبائلی اضلاع کے انتخابات میں فوج کو پولنگ اسٹیشنز کے اندر تعینات نہ کیا جائے‘July 19, 2019فیضان خان0 فرحت اللہ بابر نے کہا کہ گھوٹکی کے 290 پولنگ اسٹیشن ہیں جس میں 125 سے 130 تک پولنگ اسٹیشنوں کو انتہائی حساس قرار دے دیا گیا ہے۔