خواتین بھی کسی سے کم نہیں، ریسکیو اہلکار فاطمہ بوٹا شہریوں کی مدد میں پیش پیشJuly 20, 2020حسنین چوھدری0 فاطمہ نے ایمرجنسی میں اچھی کارکردگی کی بنیاد پر لاہور بھر سے بہترین ریسکیور کا اعزاز بھی اپنے نام کیا۔