فلسطین کی حمایت، ماریہ بی کا غیر ملکی فاسٹ فوڈز کے بائیکاٹ کی اپیلDecember 2, 2023ویب ڈیسک0 جو کمپنیاں فلسطین میں ہمارے بچوں کی نسل کشی کی حمایت کر رہی ہیں ان کو ہم سے ایک روپیہ بھی نہیں ملنا چاہیے۔