اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی چار مشہور شخصیات سال 2021 میں انتقال کر گئیں۔
اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی چار مشہور شخصیات سال 2021 میں انتقال کر گئیں۔
فاروق قیصر کی نماز جنازہ میں اداکار مسعود خواجہ، بابر نیازی سلیم رضا و دیگر نے شرکت کی
کلیاں میں انکل سرگم کے کردار سے فاروق قیصر نے بے پناہ شہرت حاصل کی۔