پنجاب میں بلدیاتی انتخابات جلد کروا دیئے جائینگے، میاں اسلم اقبالSeptember 3, 2019شفیق شریف0 میاں اسلم اقبال نے کہا کہ 6 سے 8 ماہ میں اعتراضات دور کرکے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل کریں گے۔