مائک پومپیو نے ایران پر سخت پابندیوں کا مطالبہ کردیاFebruary 9, 2019ویب ڈیسک0 ایران کی جانب سے ایک مرتبہ پھر میزائلوں کا داغا جانا اس بات کی تصدیق ہے کہ جوہری معاہدے نے ایران کے میزائل پروگرام کو روکنے کے لیے کچھ بھی نہیں کیا۔