فائرنگ کا واقعہ جائیداد کے تنازعے کے باعث پیش آیا، پولیس
اپر کرم میں فائرنگ کا واقعہ گاؤں بوشہرہ اور ڈنڈر میں پیش آیا۔
شہدا میں لانس نائیک محمد پناہ اور ایف سی کے سپاہی شمس اللہ شامل ہیں، آئی ایس پی آر
فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے سپاہی جمشید اقبال شہید ہو گئے، شہید سپاہی کا تعلق چنیوٹ سے تھا۔
فائرنگ کے واقعہ میں خاتون سمیت دو افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ضیااللہ لانگو کی ملزمان کی فوری گرفتاری کیلئےاسپیشل ٹیمیں تشکیل دینےکی ہدایت
فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والے 34 سالہ سپاہی نذر محمد کا تعلق جعفرآباد سے ہے، آئی ایس پی آر
اسکول پر کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں کل گیارہ بچے ہلاک ہوئے ہیں جب کہ 15 تاحال لاپتہ ہیں یونیسیف کا دعویٰ
فائرنگ کا واقعہ واشنگٹن پارک میں پیش آیا
فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے پاکستانی نژاد کینیڈین شہری کی شناخت شکیل اشرف کے نام سے کی گئی ہے، پولیس حکام
پاکستان نژاد امریکی شہری محمد شکیل ملٹن میں آٹو ورکشاپ کے مالک تھے
پانچوں افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے
فائرنگ کا واقعہ انسداد پولیو مہم کے دوران پیش آیا جب پولیس اہلکار اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔
پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کے حکام و اہلکاروں نے جائے وقوع سے ثبوت و شواہد اکھٹے کرنے شروع کر دیے ہیں۔
مرنے والے دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولا بارود برآمد ہوا۔











