اس وقت بین الاقوامی میڈیا اس مسلح شخص کو دہشت گرد نہیں کہہ رہا،تجزیہ کاروں کا اظہار خیال
مقامی افراد کے مطابق نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد دو ہزار سے زائد ہے
دھماکوں کے بعد ملزمان کی جانب سے فائرنگ بھی کی گئی۔
بھارتی فوج نے تتہ پانی، نکیال اور جندروٹ نکیال سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی، آئی ایس پی آر
پشاور کے علاقے حیات آباد میں فائرنگ سے ہائی کورٹ کے جج جسٹس ایوب خان مروت زخمی ہو گئے۔
کراچی کے حلقہ پی ایس 122 سے انتخابی امیدوار عبدالحبیب پر لینڈکروزر پر سوار نامعلوم افراد نے ان کی کار پر فائرنگ کی
ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے ہیں
فائرنگ کی اطلاع پر پولیس بروقت جائے وقوع پر پہنچی جس کے بعد فائرنگ کے تبادلے میں حملہ آور ہلاک ہو گیا۔
فائرنگ کا واقعہ ڈی آئی خان کی تحصیل پروآ کے علاقے ماہڑہ میں پیش آیا۔
سیشن جج نے نوٹس لیتے ہے ملزمان کیخلاف کارروائی کی ہدایت کی کردی
اقوام متحدہ کی گزشتہ ماہ جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 295 فلسطینی شہید اور چھ ہزار زخمی ہوئے ہیں۔
فرنیچر کی دکانوں میں لگنے والی آگ کے باعث بالائی منزل کے فلیٹوں میں دھواں بھر گیا جس کی وجہ سے ایک لڑکے کی حالت غیر ہوگئی ہے۔
ڈی آئی جی کے دفتر کے احاطے میں فائرنگ سے 21 افراد زخمی ہوئے
نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے گلی میں بیٹھے ہوئے افراد کو گولیوں کا نشانہ بنایا جس کے باعث نادر اور فرید زخمی ہو گئے۔
ایم پی اے کو زخمی حالت میں سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔














