Close Menu
ہم نیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    ہم نیوز 5 Feb, 2026
    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    Live
    گوجرانوالہ:دو گروپوں میں تصادم تین افراد کی جان لے گیا،5 زخمی

    گوجرانوالہ:دو گروپوں میں تصادم تین افراد کی جان لے گیا،5 زخمی

    April 18, 2019ویب ڈیسک0

    پولیس اورریسکیو اہلکاروں نے پانچ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا ہے۔

    گھوٹکی: 2 گروپوں کے درمیان تصادم، 3 افراد ہلاک، 2 زخمی

    گھوٹکی: 2 گروپوں کے درمیان تصادم، 3 افراد ہلاک، 2 زخمی

    April 15, 2019اسد شر0

    پولیس کے مطابق دونوں گروپوں کے درمیان زمین کے تنازعہ پر تصادم ہوا جب کہ جاں بحق ہونے والے تینوں افراد ایک دوسرے کے کزنز ہیں۔

    آسٹریلیا: فائرنگ سے1فرد جاں بحق 3 زخمی

    آسٹریلیا: فائرنگ سے1فرد جاں بحق 3 زخمی

    April 14, 2019ویب ڈیسک0

    فائرنگ نائٹ کلب کے باہر کی گئی

    آسٹریلیا: میلبرن میں نائٹ کلب کے باہر فائرنگ، متعدد زخمی

    آسٹریلیا: میلبرن میں نائٹ کلب کے باہر فائرنگ، متعدد زخمی

    April 14, 2019ویب ڈیسک0

    فائرنگ کا واقعہ لٹل چیپل اسٹریٹ میلبرن روڈ کے قریب پیش آیا ہے۔

    ٹانک میں سنگدل باپ کی فائرنگ، 4 بچوں سمیت 6 افراد قتل

    April 9, 2019جلال محسود0

    ٹانک کے علاقہ محلہ قاضیانوں میں مہنگائی اور قرضوں میں جکڑے شخص نے انتہائی سنگین قدم اٹھا لیا۔

    کراچی: فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق، ملزم گرفتار

    April 7, 2019ویب ڈیسک0

    ایس ایس پی پیر محمد شاہ نے کہا ہے کہ ویگو گاڑی میں سوار دو افراد نے فائرنگ کی اور حملہ آور گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے ہیں۔

    اسلام آباد: ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کے دو واقعات ، چار افراد ہلاک

    April 2, 2019فرید صابری0

    پہلی واردات غوری ٹاؤن کلمہ چوک میں ہوئی جس میں بینک گارڈ کی فائرنگ سے دو مبینہ ڈاکو ہلاک
    ہوئے، ذرائع

    گوادر: مسلح افراد کی فائرنگ سے گارڈ جاں بحق، ایک مزدور زخمی

    گوادر: مسلح افراد کی فائرنگ سے گارڈ جاں بحق، ایک مزدور زخمی

    April 2, 2019ویب ڈیسک0

    بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

    لاس اینجلس میں فائرنگ، امریکی گلوکار نیپسی ہسل جاں بحق

    لاس اینجلس میں فائرنگ، امریکی گلوکار نیپسی ہسل جاں بحق

    April 1, 2019ویب ڈیسک0

    لاس اینجلس: امریکی ریاست لاس اینجلس میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے  گلوکار نیپسی ہسل ہلاک اور 2 افراد زخمی…

    Karachi Firing

    کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ، دو جاں بحق دو زخمی

    March 31, 2019ویب ڈیسک0

    پولیس اور ایف سی نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔ ثبوت و شواہد بھی اکھٹے کیے جارہے ہیں۔

    بھارت کی ایل او سی پر پھر فائرنگ، بچہ زخمی

    March 24, 2019ویب ڈیسک0

    ،فائرنگ کی زد میں آ کر ایک بچہ فرحان علی شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا

    سنجاوی میں دہشت گردوں کی فائرنگ، 6 سیکیورٹی اہلکار شہید

    March 20, 2019ویب ڈیسک0

    فائرنگ کرنے والے دہشت گرد سیکیورٹی اہلکاروں کا اسلحہ بھی ساتھ لے گئے۔

    ہالینڈ میں فائرنگ،3افراد ہلاک، متعدد افراد زخمی

    March 18, 2019ویب ڈیسک0

    ہالینڈ: ہالینڈ کے شہر یوتریخت میں نامعلوم دہشت گرد کی فائرنگ سے3 افراد ہلاک  متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ غیر…

    .سانحہ کرائسٹ چرچ کے تمام شہداکا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیاگیا،نیوزی لینڈ پولیس

    نیوزی لینڈ: دو مساجد پر فائرنگ، جاں بحق افراد کی تعداد 50 ہوگئی

    March 16, 2019ویب ڈیسک0

    غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اس دہشتگرد حملے میں کم ازکم 50 افراد جاں بحق اور درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ 

    سانحہ کرائسٹ چرچ: پاکستانی شہدا کی تعداد 9 ہوگئی

    سانحہ کرائسٹ چرچ : شہدا کی تعداد 50 ہوگئی

    March 16, 2019ویب ڈیسک0

    فائرنگ کے نتیجے میں پاکستانی باپ بیٹا سمیت 49 افراد شہید ہوگئے تھے۔ زخمیوں کی تعداد 47 ہے جن میں سے گیارہ کی حالت تشویشناک ہے۔ 

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook
    تازہ ترین
    غیر متزلزل حمایت کے عزم کی تجدید کا دن، ملک بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

    غیر متزلزل حمایت کے عزم کی تجدید کا دن، ملک بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

    February 5, 2026
    fire

    فلپائن میں خوفناک آتشزدگی، ہزاروں افراد بے گھر

    February 4, 2026
    Imran Khan

    عمران خان کے بیٹے کا ویزا معاملے پر حکومت پر الزام، عالمی برادری سے مداخلت کی اپیل

    February 4, 2026
    faisal kundi

    فیصل کریم کنڈی نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج سے متعلق اہم بیان دیدیا

    February 4, 2026
    rana sana ullah

    وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات ہو گی ، وقت اور جگہ کا تعین نہیں ہوا ، رانا ثناءاللہ

    February 4, 2026
    مریم اورنگزیب

    وزیراعلیٰ پنجاب نے 25 سال بعد بسنت بحال کر کے روایتی تہوار واپس لائے، مریم اورنگزیب

    February 4, 2026

    321

    ہم نیوز

    ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں © 2026

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook

    نیوز کیٹیگریز

    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • پروگرام

    انگریزی سیکشنز

    • Pakistan News in Urdu
    • Sports News in Urdu
    • Business News in Urdu
    • Tech News in Urdu
    • Entertainment News in Urdu
    • Health News in Urdu
    • Horoscope in Urdu
    • Glam Magazine
    • Hum News English

    2017 - 2026 © All Copyrights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    WhatsApp