انبار انٹرچینج کے قریب انسداد دہشت گردی عدالت کے جج آفتاب آفریدی کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔
حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، پولیس
ایس ایس پی گلگت راجہ میرزا حسن کے مطابق نلتر واقعے کے تین ملزمان شریف الدین، طاہر حسین اور واجد حسین کو نلتر پائین سےگرفتار کر لیا گیا
امریکی ریاست کولوراڈو میں مسلح شخص کی فائرنگ سے کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی میڈیا…
واقعہ پرانی دشمنی کے باعث پیش آیا، پولیس
فائرنگ کے واقعہ میں ملوث مشتبہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس
ملزم نے فائرنگ کر کے اپنی 2 بھابھیوں اور ایک بھتیجے کو بھی زخمی کر دیا۔
گزشتہ روز اسلام آباد میں ہونے والے ایک جرگے میں ہونے والے جھگڑے کے نتیجے میں فائرنگ ہوئی تھی جس کے باعث تین افراد زخمی ہو گئے تھے
دو گھنٹے تک تصادم جاری رہنے کے بعد پولیس موقع پر پہنچی، مظاہرین
گاڑی میں 3لوگ تھے کھانے کے لیے نکلے تو پولیس نے فائرنگ کردی
مسلح افراد نے فائرنگ اسلام آباد کے سیکٹر جی-13 میں کی ہے۔
شہید ایس ایچ او میاں عمران اپنے گھر سے گاڑی میں نکلے تھے کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے انہیں فائرنگ کرکے شہید کردیا۔
اقوام متحدہ نے سیکیورٹی فورسز کے رویے پر تبصرہ کرتے ہوئے اس ’’خونی دن‘‘ قرار دے دیا۔
مرنے میں والوں میں مفتی اکرام اس کا13سالہ بیٹا اور ایک شاگرد شامل
فائرنگ کے واقعات بلدیہ ٹاون، گارڈن، لانڈھی، بنارس اور میٹروول میں پیش آئے۔














