جاں بحق ہونے والے صحافی کی شناخت حسنین شاہ کے نام سے ہوئی ہے۔
2موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی چھین لی
واردات میں استعمال ہونے والا پستول نیلا گنبد اسلحہ مارکیٹ سے خریدا گیا۔
مجرمان کو فی الفور گرفتار کیا جائے اور قرار واقعی سزا دی جائے، شہباز شریف
بلال یاسین کو ایک گولی پیٹ اور دوسری ٹانگ میں لگی ہے۔
جاں بحق و زخمی ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، پولیس
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے افسران کی گاڑی پر کی جانے والی فائرنگ کا نوٹس لے لیا ہے۔
نجیب محسود صوبائی حلقہ 113 پر پیپلز پارٹی کے امیدوار بھی رہ چکے ہیں۔
پولیس اہکار پر دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی
مسلح ملزمان فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوتے وقت پولیس اہلکاروں سے سرکاری اسلحہ بھی چھین کر لے گئے ہیں۔
دو گروپوں میں زمین کے تنازعہ پر گزشتہ کئی دنوں سے تصادم جاری ہے، پولیس
فائرنگ کے نتیجے میں ان کے گارڈ اور ڈرائیور زخمی ہوئے ہیں۔
مسلح افراد حملے کے بعد فرار ہو گئے، پولیس
واقعے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ لنگرانہ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔
فائرنگ کوئلہ کان سے واپس آنے والے مزدوروں کے ٹرک پر کی گئی۔












