جاں بحق افراد پکنک سے واپسی پر نشانہ بنے، واقعہ ریگی شینوخیل کے مقام پر پیش آیا
پلوسی میں خاندانی جھگڑے کے دوران خونریز تصادم، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی
واقعہ پہاڑ پور کے تھانہ پنیالہ میں پیش آیا
600 سے زائد قیدی بیرک سے باہر تھے، 130 کی تلاش جاری ہے، جیل سپرنٹنڈنٹ ارشد شاہ کی تصدیق
ڈکیتوں کی فائرنگ، اسلام آباد پولیس کی جوابی کارروائی، ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری
واقعے میں دو طلبہ زخمی، حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار لی
گاڑیوں کو خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا گیا ، متعدد زخمی
ملزم فرار ہونے میں کامیاب، علاقے میں خوف و ہراس
ملزمان کو 713/24 کیس میں عدالت میں پیش کیا گیا تھا، عدالت سے بری ہونے پر مخالف پارٹی کی جانب سے فائرنگ کی گئی
میں کرپشن کیخلاف آواز اورحق کا علم بلند کرتا رہوں گا،اختر اقبال ڈار
فریقین کے درمیان ذاتی رنجش چل رہی تھی، پولیس
روسی حکام نے حملے کو دہشتگردی کی کارروائی قرار دے دیا۔
قتل ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، پولیس
گاؤں جام بجار ساوند میں قبائلی تصادم کے دوران مخالفین کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔
2024 کے پہلے روز فائرنگ کے مختلف واقعات میں 34 افراد زخمی ہوئے۔














