پنجاب میں اسموگ: تمام اسکولوں میں غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائدNovember 13, 2019ویب ڈیسک0 سرکاری و نجی اسکولوں کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ آئندہ 20 دسمبر تک کسی بھی طرح کی غیر نصابی سرگرمیوں کا انعقاد نہ کریں۔