ویزا پالیسی سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا، شہباز شریف
غیر ملکی سرمایہ کاروں کا آئی ٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری کا عندیہ
بجٹ تجاویز میں کہا گیاہے کہ غیرملکی سرمایہ کاروں کو سہولت ملنے سے سرمایہ کاری آئے گی۔ اس سے اکاؤنٹ کھلنے اور رجسٹریشن کے مرحلہ غیرملکی سرمایہ کاروں کے لیے آسان ہوجائے گا۔
عمران خان نے کہا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش رکھتے ہیں۔



