پاکستان کو 2 ارب 75 کروڑ ڈالر مل گئے، ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرAugust 24, 2021ویب ڈیسک0 اسٹیٹ بینک کے ذخائر 20 ارب 30 کروڑ ڈالرز سے زائد کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔