10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمنMay 6, 2024ویب ڈیسک0 موٹرسائیکل اور گاڑیوں والے اپنی غیررجسٹرڈگاڑیاں جلدرجسٹرڈ کروالیں، وزیر اطلاعات سندھ