محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا میٹرک امتحانات میں غیر تسلی بخش کارکردگی پر اسکولوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہSeptember 4, 2023ویب ڈیسک0 جی جی ایچ ایس خیبر کالونی، وزیر باغ، ڈبگری گیٹ سمیت دیگر اسکولوں سے جواب طلب