امریکہ طالبان مذاکرات: وقفے کے بعدآج دوبارہ آغاز ہوگاMarch 9, 2019ویب ڈیسک0 امریکی نشریاتی ادارے نے اعلیٰ امریکی دفاعی افسر کے حوالے سے بتایا ہے کہ مذاکرات آگے بڑھ رہے ہیں لیکن کچھ رکاوٹیں حائل ہیں۔