اداروں کی نجکاری کو ملک کیلئے مناسب نہیں سمجھتے۔
وزیر خزانہ کی جانب سے 215 ارب روپے کے مزید ٹیکسز کو مسترد کرتے ہیں۔
آزادی پلیٹ میں نہیں ملتی بلکہ مشکل سے گزرنا پڑتا ہے۔ ہم آزاد لوگ ہیں اور کلمے کے بعد کیسے کسی کی غلامی کر سکتے ہیں۔
غلامی سے آزادی کا بھاشن دینے والا اپنے ارکان کو غلاموں سے بھی بدتر سمجھتا ہے۔
کنٹینر سے جودیکھا اس نے اس بات کی تصدیق کر دی جو میں محسوس کر رہا تھا۔
کٹھ پتلیوں کو قوم کے مستقبل پر غلامی کی تاریکیاں طاری کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
رکاوٹ ڈالی گئی تو پی ٹی آئی پنجاب کے کارکن نوٹ کر رہے ہوں گے، شاہ محمود قریشی






