غزہ پر تسلط کا ارادہ نہیں ، حماس کو ختم کرنا ہے ، اسرائیلی وزیراعظم
18 افراد مراکز کے باہر شہید، بھوک سے اموات 193 ہو گئیں، اسرائیل کا غزہ سٹی پر قبضے کا منصوبہ بے نقاب
غزہ کی داخلی گزرگاہوں پر قبضے کا شوق ہے نہ اقتدار کا لالچ ، ہمارا مقصد فلسطینی عوام کا تحفظ ہے
غزہ میں قحط سے بھی مزید 7 فلسطینی چل بسے ، مجموعی تعداد 154 ہو گئی
قحط سے اموات 115 تک پہنچ گئی، غذائی قلت سے 80 فیصد شہادتیں بچوں کی، 5 ہزارمتاثرہ بچے اسپتالوں میں داخل
حملے میں میسحی ہولی فیملی چرچ کے 3 افراد ہلاک ، پادری زخمی
غزہ کی پٹی میں یرغمالیوں کی رہائی کو یقینی بنانے کے معاہدے سازگار ہیں، اسرائیلی چیف آف سٹاف
مارچ سے اب تک 6 ہزار 315 افراد شہید، مجموعی شہادتیں 56 ہزار 647 تک پہنچ گئیں
غزہ سٹی میں 9 بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق، جنین کیمپ میں فلسطینی گھر تباہ
چار ہفتوں میں 549 فلسطینی امداد لیتے ہوئے شہید، اقوام متحدہ نے ہیومنٹیرین فاؤنڈیشن کو غیرمحفوظ قرار دے دیا
حماس کے زیر حراست 3 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں مل گئی ہیں
بلیک لسٹ کی جانے والی تنظیموں میں غزہ کی الویام چیریٹیبل سوسائٹی، الجزائر کی البرکہ چیریٹی ایسوسی ایشن شامل ہیں
امریکی حمایت یافتہ تنظیم نے غزہ پٹی میں تمام امدادی مراکز بند کر دیئے
غزہ کے کے علاقے الماوَاسی میں ڈرون حملوں سے شہادتوں میں اضافے کا خدشہ
روزانہ کئی زخمیوں کو خون نہ ملنے کی وجہ سے کھو رہے ہیں، ڈائریکٹر الشفا اسپتال














