عالم کفر مسلمانوں کو آپس میں تقسیم کر کے اپنے مفادات پورے کرتا ہے۔
اسرائیل کی انٹیلی جنس فیل ہوگئی، وہ حماس سے نہیں لڑسکتے
غزہ سے فلسطینی عوام کی جبری نقل مکانی کو مسترد کرتے ہیں۔
غزہ میں جاری تباہ کن صورتحال جنگ نہیں بلکہ دہشت گردی ہے۔
بی ایم سی میں 8 طالب علموں کا تعلق غزہ اور 3 کا فلسطین سے ہے۔
غزہ میں انسانی المیے کو روکنے کے لیے اجتماعی جدوجہد کی جائے، شہزادہ محمد بن سلمان
قطر چند گھنٹوں کے اندر جنگ بندی اور تفصیلات کا اعلان کرے گا
یقین ہے عالمی فوجداری عدالت اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کرے گی، صدر جنوبی افریقہ
جنگ کی وجہ سے اسرائیلی کرنسی شیکل 2012 کے بعد کم ترین سطح پر آ گئی۔
حماس کے ہاتھوں یرغمالیوں کو رہا کروانے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔
بابر نے اپنی ٹویٹ میں غزہ کی ایک بچی کی تصویر شیئر کی جو فلسطین کا پرچم اٹھا رکھی ہے
اسرائیلی فوجی ایمرجنسی کے باہر رکھی لاشیں بھی اٹھا کر لے گئے ہیں، فلسطینی ہلال احمر
اسرائیل کو اسپتالوں میں محدود فوجی آپریشن کرنا چاہیے۔
اسرائیل عالمی قوانین کی پراہ کیے بغیر انتقاقمی کارروائیاں کر رہا ہے۔
حماس بندرگاہ کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کر رہی تھی، ترجمان اسرائیلی فوج














