اسرائیلی ٹینکوں اور بلڈوزروں نے جبالیہ کے قبرستان کو روند ڈالا ، اسپتالوں کا محاصرہ برقرار

اسرائیلی فوج نے شمالی اور جنوبی غزہ کو ملانے والی شاہراہ صلاح الدین بھی بند کر دی