وزیر اعظم عمران خان غربت مٹاؤ قومی پروگرام کا افتتاح آج کرینگےJuly 5, 2019ریحان سید0 پروگرام کے مطابق 80 ہزار افراد کو ہر ماہ 30 ہزار سے 75 ہزار تک قرض حسنہ دیا جائے گا۔