فواد چوہدری14مئی کو عید ہونے کی پیش گوئی کرچکے ہیں
جنگجو جنگ بندی کے دوران اپنی تمام کارروائیاں روک دیں گے، سہیل شاہین ترجمان افغان طالبان
عید کاحتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی نےکرنا ہے، وفاقی وزیر
کراچی والے ساحل سمندر پر بھی نہیں جا سکیں گے
عید الفطر کی تعطیلات 10سے 15مئی تک ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری
قوی امکان ہے کہ روزے پورے 30 ہوں گے۔
مقبوضہ کشمیرکے ضلع بڈگام میں عید کے دن بھارتی فوج نے محاصرے کی آڑ میں 4 کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔
وزیر اعظم نے مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کو عید کی خصوصی مبارک باد دی۔
وزیراعظم سمیت سب کی خواہش ہےکہ ملک میں ایک عید ہونی چاہیے، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی
ملک بھرمیں لوگوں کی بڑی تعداد کل عید منائے گی، وفاقی وزیرجہازرانی علی زیدی
فواد چوہدری نے کہا کہ 22 مئی کی رات 10 بجکر 39 منٹ پر شوال کے چاند کی پیدائش ہو چکی ہے۔
اس دفعہ کلینڈر کے مطابق عید 24 مئی کو ہوگی اور دلچسپ بات یہ ہے کہ پوری دنیا میں 24 تاریخ کو عید ہوگی، وفاقی وزیر
ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ جمعہ کوچاند سورج غروب ہونے سے 13 منٹ پہلے ہی ڈوب جائے گا۔ سعودی عرب میں عیدالفطر 24 مئی بروز اتوار کو ہوگی
فیصلہ کورونا کے پھیلاوَ کو روکنےکیلئےکوششوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے، اسٹیٹ بینک
سوات میں عید الفطر بدھ کو منائی جائے گی۔













