ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید 10 جولائی کو ہو گیJune 29, 2022ویب ڈیسک0 ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس آج کراچی میں چیئرمین مولانا سید عبدالخبیرآزاد کی سربراہی میں منعقد ہوا۔