ذی الحج کے چاند کی رویت کا حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی کرے گی
پاکستان میں ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا امکان ہے،کلائیمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر
پاکستان میں عیدالاضحیٰ ممکنہ طور پر 29 یا 30 جون کو ہوگی
حتی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کریگی
مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کو کہیں سے بھی چاند نظر آنے کے شواہد نہیں ملے۔
فلکیاتی حسابات کے مطابق شوال کا مہینہ 29 دن کا ہو سکتا ہے
پاکستان میں یکم ذی الحج 18 یا 19 جون کو ہونے کا امکان ہے۔
فلکیاتی کیلینڈر میں ماہ ذی الحجہ کے چاند کی پیدائش کی متوقع تاریخ کا اعلان کردیا گیا
وزیراعظم نے منظوری دی تو اتوار، پیر اور منگل کو عید کی چھٹی ہوگی۔
کانگو وائرس زیادہ تر چیچڑ( کیڑا) کے کاٹنے، متاثرہ جانور کو ذبح کرنے کے فوراً بعد اس کے خون یا گوشت کے ٹشوز کو ہاتھ لگانے سے ہوتا ہے۔
عید کے پہلے روز قصابوں کے انتظار میں گزارنے والے آج عید کے دوسرے روز سنت ابراہیمی ادا کر رہے ہیں
آزاد کشمیر کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن نے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 20 جولائی سے 23 جولائی تک عید کی تعطیلات ہونگی
20، 21 اور 22 جولائی کو عید کی سرکاری تعطیلات ہوں گی۔
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے عیدالاضحیٰ سے پہلے بیرون ملک سے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے خصوصی آپریشن کا اعلان کر دیا ۔














