مارچ کی وجہ سے معاشرے میں عورت کا برا تاثر ابھرا، صوم صلوٰۃ کی پابند خواتین کی دل آزاری ہوئی، درخواست گزار
مغربی تہذیب کے حامی کچھ لوگ حقوق نسواں کے نام پر بے حیائی پھیلانا چاہتے ہیں، حلیم عادل شیخ
پاکستان پیپلز پارٹی خواتین مارچ کی مکمل حمایت کرتی ہے، سابق صدر
جائیں جا کر مارچ کریں مگر قانون ہاتھ میں نہ لیں، مارچ میں قابل نفرت نعرے یا ایسی باتیں نہ کی جائیں جس سے لوگوں کے جذبات مجروح ہوں، عدالت
درخواست گزار کا عورت مارچ سے کیا تعلق ہے؟ درخواست گزار کیوں اسکی تشہیر پر سوشل میڈیا پر پابندی چاہتا ہے, حنا جیلانی
سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی تصاویر اپ لوڈ ہوئیں۔ ان تصاویر سے متعلق تحقیقات کا فورم ایف آئی اے ہے، عدالت
لاہور پولیس کے ڈسٹرکٹ کمپلینٹ افسر ایس پی فضل مختار کی جانب سے سیشن کورٹ میں جواب جمع کرایا گیا
درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ 9 مارچ 2019کو منعقد کیے گئے عورت مارچ کے نام پر غیر اخلاقی اقدار کو فروغ دینےکی کوشش کی گئی ہے۔
عورت مارچ کے پوسٹرز پر اعتراضات کے پیچھے پدر سری سماج کی سوچ کام کر رہی ہے، معروف سماجی کارکن
قرارداد رکن اسمبلی ریحانہ اسماعیل کی جانب سے پیش کی گئی









