شہری صرف شناختی کارڈ جمع کراکے ایوان میں جاسکیں گے
ہم جہاں بھی جاتے ہیں لوگ یہی کہتے ہیں کہ اس حکومت سے ہماری جان چھڑائیں۔ سابق وزیراعظم کا دعویٰ
کیا ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کرنے والے عوام کو مزید تباہ حال کرنا چاہتے ہیں ؟ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات کا استفسار
موجودہ حکومت کو کراچی اور سندھ سے کوئی دلچسپی نہیں ہے کیونکہ یہ لوگ اتفاقیہ جیت کر حکومت میں آئے ہیں۔
سابق چیئرمین سینیٹ نیر بخاری نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو مشورہ دیا کہ حکومتیں دھمکیوں سے نہیں تدبیر سے چلتی ہیں۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے اعلان کے مطابق مختلف سرکاری محکموں کے 177 ریسٹ ہاؤسز کو عام عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
نواز شریف ہمارے ہیرو ہیں، آصف زرداری کا مستقبل جیل ہے، چودھری نثار کومیاں صاحب کا ساتھ دینا چاہیے، فاٹا مسئلے کا حل پارلیمنٹ کے ذریعے نکالا جائے۔
جن سوالات کے جوابات آپ چاہتے ہیں وہ ایسے کیسے بتا سکتا ہوں؟سابق وزیراعظم کا استفسار، سوالنامہ دے رہے ہیں جوابات جمع کرادی، نیب ٹیم
پیٹرول کی نئی قیمت 98 روپے 89 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 117 روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
اس اسکیم سے روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے،وزیراعظم
اپوزیشن یہ سازش کررہی ہے کہ کہ ہمارا بندہ بھی نہ ہو اور شیخ رشید کو بھی نہ لو۔
میں طالبان سے کہتا ہوں کہ وہ افغانستان میں قیام امن کے لئے آگے آئیں اور امن مذاکرات میں براہ راست شرکت کریں۔
38 فیصد عوام نے کارکردگی کوبہتر اور3 فیصد نے بہترین قراردیا،گیلپ سروے
سرکاری اداروں کو سخت مزاحمت کا سامنا کرنا محمدی کالونی، مچھر کالونی اور برما کالونی میں کرنا پڑا۔
قمرزمان کائرہ نے سانحہ ساہیوال کو ریاستی مظالم کی بدترین مثال دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں ملوث افسران و اہلکار کسی بھی ہمدردی کے مستحق نہیں ہیں۔














