عوام شلجم زیادہ کھائیں کیونکہ یہ ملکی پیداوار ہیں، برطانوی وزیر
ملکی معیشت کی تباہی کے ذمہ دار آپ اور وہ ہیں جنہوں نے سازش کی، چیئرمین پی ٹی آئی کا ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
الیکشن کا دنیا مذاق اڑ ا رہی ہے، ایم کیو ایم رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب
انتخابات کا نام سن کر ان پر کپکپی طاری ہو جاتی ہے۔
عوام کو سابق حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پیسا لیکن ہم نے انہیں ریلیف دینا ہے، وزیر اعظم
صرف عوام کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ کسے منتخب کریں۔
نومبرتک آر یاپار ہوجائےگا
ہم نے فیصلہ کیا ہے ایک ایک چیز پر عدالت جائیں گے۔
عمران خان ملک کے لیے سوچ رہے ہیں اور ان کے بیرون ملک اثاثے نہیں ہیں۔
اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہے اورعوام کا چولہا نہیں جل رہا۔
وفاقی حکومت پورے بلوچستان کو آفت زدہ قرار دے۔
میاں شہباز شریف کی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کی ہدایت۔
پنجاب کے عوام سے نوالہ چھین کر کس منہ سے ان سے ووٹ مانگ رہے ہو؟ مرکزی نائب صدر ن لیگ
شفاف انتخابات میں جا کر قوم کا مطالبہ پورا کریں گے۔
عمران خان نے انتقام کے سوا کچھ نہیں کیا اور 2018 کے منصوبے ان کی نالائقی کی نذر ہو گئے۔













