ا پنی چھت اپنا گھر منصوبے کی ویب سائٹ پر7 لاکھ سے زائد افراد وزٹ کر چکے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
ضمنی انتخاب مزید ملتوی ہوئے تو اتحاد چھوڑ دیں گے۔ایمل ولی خان
ہم کراچی کو بہتر کر نے کیلئے مل کر کام کریں گے، ہم بااختیار بلدیاتی نظام چاہتے ہیں۔
وفاقی حکومتی اتحاد سے علیحدگی پر غورکرنے کی خبریں سچ پر مبنی نہیں۔
سرکاری سطح پر عمرہ کی ادائیگی ہماری روایات نہیں،امیر حیدر خان ہوتی
ٹوئٹر اکاؤنٹس سے حال میں ہونے والی ٹویٹس اور بیانات سے عوامی نیشنل پارٹی کا کوئی تعلق نہیں
پیپلز پارٹی کی جانب سے ن لیگ کو لانگ مارچ میں شرکت کیلئے پہلے ہی دعوت دی جا چکی ہے۔
گروپ ایڈمن احسن اقبال نے یوسف رضاگیلانی، راجہ پرویز اشرف، شیری رحمان اور اے این پی کے میاں افتخار کو واٹس ایپ گروپ سےنکال دیا ہے۔
پی ڈی ایم منتظمین کے خلاف مقدمہ اے پی ڈیمک کنٹرول اینڈ ایمرجنسی ریلیف ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔
اے این پی نے اعجاز شاہ کے بیان پر معذرت اور وضاحت کے بعد جرگہ قبول کر لیا اور ساتھ ہی اسلام آباد احتجاجی مارچ کی کال بھی واپس لے لی۔
صدر کس منہ سے کہہ رہے ہیں کہ اٹھارویں ترمیم پر بات ہو سکتی ہے، میڈیا پر ان کے حوالے سے چلنے والی خبریں افسوس ناک ہیں، سربراہ اے این پی
مشتعل افراد نے یونس بونیری اور ان کے صاحبزادے کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ہوائی فائرنگ بھی کی
بشیر احمد بلور 22 دسمبر 2012 کو پشاور کے ایک جلسے کے دوران ایک خودکش حملہ آور کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
اگر سلیکٹڈ وزیراعظم اپنا چیف الیکشن کمشنر لانے پہ بضد رہے تو اس کے معنی ہوں گے کہ ملک میں پھر کوئی عہدہ غیر جانبدار نہیں رہے گا۔ زاہد خان
رہنما اے این پی زاہد خان کہتے ہیں اگر عمران خان کو غیر ملکی فنڈنگ کیس سے کوئی مسئلہ نہیں تو اسے پانچ سال سے کیوں لٹکایا ہوا ہے













