پہلے مرحلے میں پنجاب کے 9 اضلاع میں عوامی رابط مہم کے اجتماعات ہوں گے۔
مریم نواز عید الفطر کے بعد سینٹرل و جنوبی پنجاب اور صوبہ خیبرپختونخوا میں منعقدہ جلسوں سے خطاب کریں گی۔
اپوزیشن کی ایک چال کے بدلے حکومت نے دس پلان ترتیب دے رکھے ہیں,حسان خاور
وزیراعظم عمران خان سیاسی حکمت عملی کے تحت عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے، وفاقی وزیر مملکت فرخ حبیب کی میڈیا بریفنگ
مہم کا مقصدعام شہری کو تمام افسران تک رسائی دینا ہے، ایس ایس پی آپریشنز کی عوامی رابطہ مہم کے دوران سپر مارکیٹ میں شہریوں سے بات چیت
وفاقی اور حکومت سندھ کے وزرا اور رہنما صرف اپنی ذاتی تشہیر تک محدود ہیں۔ ایاز لطیف پلیجو
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب محنت کش افراد کی سرزمین ہے اور میں پنجاب کو تنہا نہیں چھوڑوں گا۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم عمران خان کے ساتھ کام نہیں کر سکتے کیونکہ صاف نظر آ رہا ہے یہ دھاندلی زدہ حکومت ہے۔
حزب اختلاف بجٹ کے خلاف پارلیمنٹ کے اندر اور باہر احتجاج کرے گی جبکہ عوامی رابطہ مہم شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
پارٹی رہنماؤں نے جو تجاویز پیش کی ہیں وہ قیادت کو پیش کردی گئی ہیں، ذرائع









