بوریوں سے 351000 سے زائد ڈالرز، 60 لاکھ یوروز اور 50 لاکھ سوڈانی پاؤنڈز برآمد ہوئے ہیں۔
بوریوں سے 351000 سے زائد ڈالرز، 60 لاکھ یوروز اور 50 لاکھ سوڈانی پاؤنڈز برآمد ہوئے ہیں۔
یوگنڈا نے سوڈان کے معزول صدر عمر حسن البشیر کو سیاسی پناہ دینے کی پیش کش کردی ہے۔
سوڈان براعظم افریقا کا ملک ہے جس میں تقریباً 23 برس سے75 سالہ عمر البشیر کی حکمرانی تھی۔