متحدہ عرب امارات ، عمرہ اور حج پر جانے والوں کیلئے انفلواینزا ویکسین لازمیMarch 26, 2024ویب ڈیسک0 مناسک کی ادائیگی کے دوران صحت کے مسائل سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں ، محکمہ صحت عامہ