وزیراعظم عمران خان لاک ڈاون کے حق میں نہیں رہے، اس کے حق میں وہ لوگ ہیں جو چھٹی پر امریکہ چلے جاتے ہیں۔
نالوں کی صفائی اور تجاوزات کے خلاف آپریشن سے مدد ملے گی، عمران اسماعیل کا سید مراد علی شاہ کو خط میں مشورہ
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وضاحت جاری کی
شہری علاقوں میں مردم شماری پر سوالیہ نشان تھے، مطالبہ ہے آئندہ الیکشن نئی مردم شماری پر کرائے جائیں، خالد مقبول صدیقی
50 بلین ڈالر اگر سندھ میں آجائیں تو اس صوبے کی محرومیاں دور ہو جائیں گی، گورنر سندھ
کراچی: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اپوزیشن جلسوں سے عوام کو خطرے میں ڈالنے…
وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی کل ون آن ون ملاقات ہو گی۔
گورنر سندھ کے دورے کو متنازعہ نہ بنایا جائے، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی
گورنر سندھ عمران اسماعیل کچھ دیر میں اسلام آباد کے لیے روانہ ہورہے ہیں۔
کرپشن کا ناسور ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر رہا ہے، ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت کے ضمن میں آڈیٹر جنرل کا کردار اہمیت کا حامل ہے، عمران اسماعیل
بنڈل آئی لینڈ منصوبے سے سرمایہ کاری اور روزگار کے خاطر خواہ مواقع میسر ہوں گے، وزیر اعظم
عمران خان کی گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کے دوران ہدایت۔
میبنہ ملزم نواز کو دوران حراست تحقیقات میں بیانات کی تبدیلی کے باعث باقاعدہ گرفتار کیا گیا ہے۔
کراچی پیکیج پر کوئی کنفیوژن نہیں ہے، وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی پروگرام’بڑی بات‘ میں گفتگو
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کراچی کے حوالے انتہائی فکر مند ہیں۔













