جہازوں کے ایندھن کی قلت، پاکستان میں چارٹرڈ طیارے گراؤنڈFebruary 15, 2023ویب ڈیسک0 ایئر ایمبولینس سروسز سمیت کچھ دیگر آپریشنز بھی روک دیے گئے ہیں، ایئرکرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن کے سربراہ عمران اسلم خان کی گفتگو