پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بیل آؤٹ پیکج پر اتفاقMay 9, 2019ابراہیم راجا0 معاہدے میں روپے کی قدر میں فوری کمی نہ کرنے اور تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس ریلیف ختم کرنے پر اتفاق کیا گیا، ذرائع