شہباز گل کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ ٹھیک نہیں، عمران خان کو ملنے دینا چاہیے تھے، انہیں لہجہ بدلنا ہو گا، مولا بخش چانڈیو

  شہباز گل کے پیٹ اور کمر پر 5 ملی میٹر کے زخم ہیں، پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان: شہباز گل پر تشدد ثابت نہیں ہوا، ن لیگی رہنما عطا اللہ تارڑ کی پروگرام ’ پاکستان ٹونائٹ ‘ میں گفتگو