فرار ہونے کی اطلاع غلط ہے، پنجشیر میں ہوں، لڑائی جاری ہے: امراللہ صالحSeptember 4, 2021ویب ڈیسک0 پنجشیر پر قبضے کا دعویٰ درست نہیں ہے، حملوں کو بہادری کے ساتھ ناکام بنا دیا ہے۔ ترجمان این آر ایف اے علی میثم نظری