ارکان اسمبلی کے حلف لینے کے بعد بانی پی ٹی آئی سے وزراء کے ناموں کی حتمی منظوری لی جائے گی
عدالت کا دونوں کو ایک ، ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان کی خاطر سب کو ایک قدم پیچھے ہٹنا ہوگا۔
خیبر پختونخوا کی بیوروکریسی علی امین گنڈاپور کی نامزدگی سے خوش نہیں ہے، سینئر صحافی
یہ اچھی بات ہے الیکشن کمیشن کے وکیل نے غلطی مان لی، آر او کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کریں ، پشاور ہائیکورٹ
عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر اشتہار جاری کرنے کا حکم دیدیا ، سماعت 4 جنوری تک ملتوی
پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان نے علی امین گنڈاپور کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمہ خارج کردیا گیا
علی امین گنڈاپور کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت
علی امین گنڈاپور کو بھکر تھانہ صدر میں منتقل کردیا۔
علی امین گنڈاپور کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔
خیبرپختونخوا پولیس نے علی امین گنڈاپور کو ڈی آئی خان ہائی کورٹ بینچ کے احاطے سے گرفتار کیا ہے۔
علی امین گنڈا پور کی لیک آڈیو سے معلوم ہوا یہ اسلام آباد اور راولپنڈی کی سرحد پر بندوقیں پہنچا رہے ہیں۔
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قراردیا جائے، درخواست میں استدعا
کوئی بھی حکومتی وزیر بلدیاتی انتخابات کی مہم میں حصہ نہیں لے سکتا ہے













