اداکارعلی ظفر کا میشا کی گواہ کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوعOctober 29, 2019دانش منیر0 درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش پر علینہ غنی کے خلاف ضابطہ فوجداری کی دفعہ 476 کے تحت کارروائی کی جائے، جس پر عدالت نے فریقین سے دو ہفتے میں جواب طلب کر لیا۔