رومانس اور سنسنی سے بھرپور اس فلم کی عکس بندی اسکاٹ لینڈ کے خوب صورت مقامات پر کی گئی ہے۔
رومانس اور سنسنی سے بھرپور اس فلم کی عکس بندی اسکاٹ لینڈ کے خوب صورت مقامات پر کی گئی ہے۔
ہم فلمز کے اشتراک سے بننے والی پاکستانی اردو فلم “سچ” کی کاسٹ گورنر ہاؤس لاہور پہنچ گئی۔
’سچ‘ کے ڈائیلاگ حسینہ معین نے لکھے ہیں جب کہ میوزک وقار علی نے ترتیب دیا ہے۔