علماء کرام کا انسداد پولیومہم کی حمایت کا فیصلہFebruary 10, 2019ویب ڈیسک0 پولیو کے خلاف جنگ میں بہت بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے 8 سال کی شدید مخالفت کے بعد علماء نے پولیو کے قطروں کی مخالفت ترک کرنے کا فیصلہ کیا