ریاست خیرپور کی آخری شہزادی بھی دار فانی سے کوچ کر گئیںFebruary 9, 2019ویب ڈیسک0 وہ گزشتہ تین ہفتے سے سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانتیشن (ایس آئی یو ٹی) میں زیرعلاج تھیں۔