کراچی: 500 فیڈرز ٹرپ، بڑے علاقے تاریکی میں ڈوب گئےMay 18, 2021ویب ڈیسک0 شہر کے بیشتر علاقوں کے مکینوں کو بجلی کی عدم فراہمی سے سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔