ڈیرہ اسماعیل خان: بنت حوا پر بھیانک ظلم کی تاریخ دہرادی گئیFebruary 14, 2019ویب ڈیسک0 خاتون نے خود کو درندگی سے محفوظ رکھنے کے لیے جائے وقوع سے بھاگنے کی کوشش کی تو ملزمان نے اسے برہنہ کرکے کھیتوں میں دوڑایا۔