آئینہ دیکھ کر خود سے پوچھنا چاہئے کیا ہم واقعی انٹرنیشنل سطح کے کھلاڑی ہیں ، ویسٹ انڈین کپتانSeptember 30, 2025ویب ڈیسک0 یہ صرف ناموں اور ماضی کی بات نہیں ، دیکھنا ہے ، آپ کیا کرتے ہیں ، عقیل حسین کا نیپال سے شکست پر ردعمل