پاکستان: عدن ایئرپورٹ پر ہونیوالے دہشت گرد حملے کی شدید مذمتDecember 30, 2020نیوز ڈیسک0 عدن ایئر پورٹ پر کیا جانے والا حملہ سعودی عرب کی یمن میں امن کی حالیہ کوششوں کو نقصان پہنچانے کے لیے کیا گیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ